کراچی کا درجہ حرارت 16 ڈگری تک گر گیا

سردیوں کی آمد پر شہر قائد کے موسم کا بھی رنگ ڈھنگ تبدیل ہوگیا، جہاں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے اوقات میں درجہ حرارت ساڑھے سولہ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا، جب کہ آئندہ کچھ روز تک کراچی کا موسم رات میں سرد اور دن … کراچی کا درجہ حرارت 16 ڈگری تک گر گیا پڑھنا جاری رکھیں